روس اور امریکہ کے صدور پہلی دسمبر کو ملاقات کریں گے

کاخ کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین اور امریکی صدر ٹرمپ 1 دسمبر کو جی 20 اجلاس کے ضمن ميں ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کاخ کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین اور امریکی صدر ٹرمپ 1 دسمبر کو جی 20 اجلاس کے ضمن ميں ملاقات کریں گے۔

دونوں ممالک کے صدور اس ملاقات میں شمالی کوریا، شام ، ایران اور دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس ملاقات میں یوکرائن اور روس کے درمیان جاری کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ یہ ملاقات ارجنٹینا میں جی 20 رکن ممالک کے اجلاس کے ضمن میں ہوگی۔

News Code 1886046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =