مہر خبررساں ایجنسی نے معا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے جیم جفری کا کہنا ہے کہ شام میں روس اور امیرکہ کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔ جفری نے دیر الزور میں لڑائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دیر الزور میں بہت سے روسی عناصر ہلاک ہوئے ہیں۔ جفری نے اعلان کیا کہ شام میں کئی بار روسی اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اور امریکی فوجی جب بھی خطرہ محسوس کرتے ہیں فوری اقدام کرتے ہیں۔
شام کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کا کہنا ہے کہ شام میں روس اور امیرکہ کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
News ID 1885883
آپ کا تبصرہ