مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب بھر میں تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاﺅن کا آغازکردیا گیا ہے جبکہ تحریک کے سربراہ خادم رضوی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق پنجاب بھر میں تحریک لبیک کےخلاف کریک ڈاﺅن کا آغاز کردیاگیا ہے ، تحریک لبیک کی اعلیٰ درجے اور درمیانی قیادت کو گرفتار کیا جارہاہے جبکہ تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی بھی گرفتاری کی اطلاعات ہیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب بھر میں تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاﺅن کا آغازکردیا گیا ہے جبکہ تحریک کے سربراہ خادم رضوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
News ID 1885882
آپ کا تبصرہ