مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی کابینہ نے اسمگل موبائل فونز کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد اسمگل ہوکر پاکستان آنے والے موبائل فونزکو بلاک کردیا جائےگا۔ پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کابینہ اجلاس کے حوالے سے میڈیا کو بریفننگ دی۔ ان کا کہناتھا کہ 31 دسمبر 2018ء کے بعد اسمگل ہوکر آنے والے موبائل فون بند کردیے جائیں گے، پابندی کا اطلاق پہلے سے موجود موبائل فونز پر نہیں ہوگا۔
پاکستانی حکومت کا اسمگل ہوکر پاکستان آنے والے موبائل فونز بلاک کرنے کا اعلان
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے اسمگل موبائل فونز کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 دسمبر کے بعد اسمگل ہوکر پاکستان آنے والے موبائل فونزکو بلاک کردیا جائےگا۔
News ID 1885876
آپ کا تبصرہ