چین اور روس افریقہ سے امریکی فوج کے انخلا کا باعث

امریکی وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ چین اور روس افریقہ سے سیکڑوں امریکی فوجیوں کے انخلا کا باعث بنے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزارت دفاع سے وابستہ ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ چین اور روس افریقہ سے سیکڑوں امریکی فوجیوں کے انخلا کا باعث بنے ہیں۔

امریکی اہلکار نے کہا ہے کہ چونکہ امریکہ کی توجہ روس اور چین پر مرکوز ہوگئی ہے اس لئے امریکہ اپنے سیکڑوں فوجیوں کو افریقہ سے نکال رہا ہے۔ واضح رہے کہ امریکہ نے چین اور روس کو امریکہ کے لئے خطرہ قراردیدیا ہے۔

News Code 1885678

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =