مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسزکے تازہ ترین حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ اور میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔
فلسطین کے علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسزکے تازہ ترین حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
News ID 1885564
آپ کا تبصرہ