مہر خبررساں ایجنسی نے مصراوی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے ميں ملوث 19 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے تھے ۔ مصری فوج کا کہنا ہے کہ اس حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملہ کیا گیا جس کے بعد لڑائی میں 19 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں یہ دہشت گرد بس پر حملے میں ملوث تھے۔
مصری وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ قبطی عیسائیوں کی بس پر حملے ميں ملوث 19 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1885359
آپ کا تبصرہ