پاکستان میں برفانی تودہ  کے نیچے 4 افراد دب گئے

پاکستان میں چترال کے علاقے شاہی نورمیں برفانی تودہ آبادی پر گر گیا جس کی زد میں آکر چار افراد دب گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں  چترال کے علاقے شاہی نورمیں برفانی تودہ آبادی پر گر گیا جس کی زد میں آکر چار افراد دب گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شاہی نور میں امدادی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور چار افراد کو برفانی تودے کے نیچے سے نکالنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

News Code 1885336

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =