مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ کی خود غرض پالیسیوں کے پیش ںظر اپنے ایٹمی پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔
پیونگ یانگ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو منسوخ نہ کیا تو شمالی کوریا ایٹمی سرگرمیوں کو دوبار آغاز کرنے پر مجبور ہوجائےگا۔
آپ کا تبصرہ