میکرون فروری کے مہینے میں عراق کا دورہ کریں گے

فرانس کے صدر میکرون فروری کے مہینے میں عراق کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون فروری کے مہینے میں عراق کا دورہ کریں گے۔ میکرون دورہ عراق کے دوران  عراق کے صدر برہم صالح ، عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی اور دیگر عراقی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ میکرون عراق کی تعمیر نو کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1885267

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 5 =