امریکہ داعش کو ہتھیار فراہم کررہا ہے

ینی شفق نے فاش کیا ہے کہ امریکہ داعش کو مسلسل ہتھیار فراہم کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ینی شفق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ داعش کو مسلسل ہتھیار فراہم کررہا ہے۔ ینی شفق کے مطابق امریکہ نے شام کے شہر الرقہ کے قریب المنصور علاقہ میں داعش کو ہتھیار فراہم کئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق امریکہ نے عربوں اور کردوں پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جو محفوظ طریقہ سے داعش دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرتی ہے۔

News Code 1885255

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =