مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گرد گروہوں اور شامی باغیوں کے درمیان خون ریز لڑائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لڑائی کا آغاز پیر کے دن سے ہوا جس کے نتیجے میں دو طرف سے اب تک 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں اور شامی باغیوں کے درمیان خون ریز لڑائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1885239
آپ کا تبصرہ