یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1885107

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =