جنوب لبنان میں اسرائیل نے اپنے جاسوسی آلات کو تباہ کردیا

اسرائیلی جاسوس طیاروں نے لبنانی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوب لبنان میں اپنے جاسوسی آلات کو تباہ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے لبنان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی جاسوس طیاروں نے لبنانی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوب لبنان میں اپنے جاسوسی آلات کو تباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جاسوس طیاروں نے الحلوسیہ اور الزراریہ علاقہ کے درمیان  اپنے نصب شدہ جاسوسی آلات کو جاسوس طیاروں کی مدد سے تباہ کردیا ہے۔

News Code 1884803

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 9 =