9 اکتوبر، 2018، 8:41 PM

نکی ہیلی کا استعفی ٹرمپ نے قبول کرلیا

نکی ہیلی کا استعفی ٹرمپ نے قبول کرلیا

اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ خاتون نکی ہیلی نے استعفی دیدیا ہے جسے امریکی صدر پرمٹ نے قبول کرلیا ہے۔ ابھی تک نکی ہیلی کے استعفی کی وجوہات کے بارے میں کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اس سلسلے میں تفصیلی بیان صادر کریں گے۔

News Code 1884656

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha