8 اکتوبر، 2018، 6:38 AM

لیبیا میں حکومت کے سربراہ نے 4 وزراء کو برطرف کردیا

لیبیا میں حکومت کے سربراہ نے 4 وزراء کو برطرف کردیا

لیبیا میں قومی وفاقی حکومت کے سربراہ نے 4 وزیروں کو عہدوں سے برطرف کرکے ان کی جگہ نئے وزراء کو منصوب کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا میں قومی وفاقی حکومت کے سربراہ نے 4 وزیروں کو عہدوں سے برطرف کرکے ان کی جگہ نئے وزراء کو منصوب کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق لیبیا کی حکومت کے سربراہ فائز سراج نے وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر تجارت و اقتصاد اور وزير کھیل کو عہدوں سے برطرف کرکے ان کی جگہ نئے وزراء کو تعینات کردیا۔

News ID 1884608

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha