5 اکتوبر، 2018، 9:00 PM

امریکہ ، شام سےایران کو نہیں نکال سکتا

امریکہ ، شام سےایران کو نہیں نکال سکتا

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ شام سے ایران کو نہیں نکال سکتا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے سابق وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ امریکہ شام سے ایران کو نہیں نکال سکتا۔ امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کے دور حکومت کے سابق وزير دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ  شام میں تعینات 2 ہزار امریکی فوجیوں کے ذریعہ ایران کو شام سے نہیں نکال سکتا۔ امریکہ کے سابق وزير دفاع نے کہا کہ ایران علاقہ کا ایک طاقتور ملک ہے جو شام کے صدر بشار اسد کی حمایت کررہا ہے اور امریکہ کو بشار اسد کو حذف کرنے پر طاقت صرف کرنے کے بجائے داعش پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

News ID 1884544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha