جنوبی افریقہ میں دو ٹرینوں میں تصادم / 320 افراد زخمی

جنوبی افریقہ میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں 320 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں 320 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ٹرینوں میں مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی ایک مسافر ٹرین جوہانسبرگ سے پریٹوریا جارہی تھی ۔ جنوبی افریقی حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گيا ہے۔

News Code 1884534

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =