5 اکتوبر، 2018، 11:53 AM

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی عراق کی حمایت پر تاکید

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی عراق کی حمایت پر تاکید

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے عراق کے صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے عراق کی حمایت پر تاکید کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹرس  نے عراق کے صدر برہم صالح کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے عراق کی حمایت پر تاکید کی ہے۔ عراق کے صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے باہم صالح کو ٹیلیفون کیا اور اسے عراق کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی۔ اس گفتگو میں برہم صالح نے بھی عراق کی حمایت کرنے پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا۔

News Code 1884532

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha