5 اکتوبر، 2018، 8:22 AM

امریکہ کا چین پر امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام

امریکہ کا چین پر امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام

امریکہ کے نائب صدر مائک پینس نے اعلان کیا ہے کہ چین، امریکہ کے اندرونی معاملات میںم داخلت کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ریانوسٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے نائب صدر مائک پینس نے اعلان کیا ہے کہ چین، امریکہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے۔ امریکہ کے نائب صدر نے کہا کہ چین امریکہ میں سیاسی، اقتصادی اور فوجی ذرائع کے ذریعہ مداخلت کررہا ہے۔

News ID 1884529

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha