مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر لاریجانی بلاروس کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بلاروس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں دونوں ممالک کے رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے تاکید کی اور علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر لاریجانی بلاروس کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے بلاروس کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1883748
آپ کا تبصرہ