مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد خصوصی طیارے کے ذریعہ پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیراطلاعات کے ساتھ سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی، سعودی وزیر اطلاعات کے مشیر صدر مرکز اسلامی ابلاغیات فہیم بن حامد الحامد بھی شامل ہیں ۔ سعودی وزیر اطلاعات پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد خصوصی طیارے کے ذریعہ پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔
News ID 1883742
آپ کا تبصرہ