مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکہ کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان فورسز کے مطابق فضائی کارروائی کنڑ کے اضلاع منوگی اور نارنگ میں کی گئی،جس میں امریکی ڈرونز کے ذریعے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ڈرون حملے کے واقعے میں 5 داعش دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔
افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکہ کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1883364
آپ کا تبصرہ