سعود عرب کے خونخوار بادشاہ کا ٹرمپ کی سرپرستی میں دہشت گردی کی حمایت کا اعلان

سعودی عرب کے امریکہ نواز خونخوار بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں وہابی دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز خونخوار بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سرپرستی میں وہابی دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے بادشاہ نے وہابی دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب وہابی دہشت گردوں کو امداد فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھےگا۔ سعودی عرب کے بادشاہ نے امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی والہانہ محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا دہشت گردی کے فروغ کے سلسلے میں امریکہ کے ساتھ قریبی تعاون بھی جاری رہےگا۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب امریکہ کی سرپرستی میں افغانستان، عراق، لیبیا ، شام اور یمن میں دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کررہا ہے۔

News Code 1883310

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 1 =