وہابی دہشت گردوں کا کابل پر راکٹوں سے حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب وہابی دہشتگردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے افغان سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی ميں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے

مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدارتی محل کے قریب وہابی  دہشتگردوں نے راکٹوں سے حملہ کیا ہے افغان سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی ميں 2 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صدارتی محل پر حملہ اس وقت کیا گیا جب افغان صدر اشرف غنی عیدالاضحی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جھڑپ میں 2 دہشتگرد مارے گئے تاہم افغان فورسز اور وہابی دہشتگردوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔

News Code 1883255

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 3 =