سعودی عرب نے شیخ ناصر العمر کو گرفتار کرلیا

سعودی عرب نے چند ماہ قبل درجنوں شہزادوں، وزراء اور کاروباری شخصیات کی گرفتارکیا اور بعض سے رشوت لیکر انھیں آزاد کردیا اس کے بعد سعودیہ نے کئی مذہبی اسکالروں کو بھی گرفتارکیا شیخ ناصر العمر کو بھی آج گرفتار کرلیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مڈل ایسٹ مانیٹرکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے چند ماہ قبل درجنوں شہزادوں، وزراء اور کاروباری شخصیات کی گرفتارکیا بعض سے رشوت لیکر انھیں آزاد کردیا اس کے بعد سعودیہ نے کئی مذہبی اسکالروں کو بھی گرفتارکیا شیخ ناصر العمر کو بھی آج گرفتار کرلیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق سعودی حکام نے گزشتہ سال ستمبر میں شیخ ناصر العمر کو تحقیقات کیلئے بلایا تھا اور ان سے کہا تھا کہ وہ سیاسی معاملات میں مداخلت یا بیان بازی سے گریز کریں اور امریکہ کے خۂاف زبان بند کریں۔ عبداللہ العودا، جن کے والد معروف سکالر سلمان العودا بھی ایک سال سے زیر حراست ہیں، نے بھی شیخ ناصر العمر کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ 

News Code 1883072

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =