مراجع عظام کی حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر کی غبار روبی کی تقریب میں شرکت

آج صبح مراجع عظام و آیات کرام مکارم شیرازی، وحید خراسانی اور آیت اللہ مصباح یزدی نے حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر کی غبار روبی کی تقریب میں شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ کی موجودگی ميں مراجع عظام و آیات  کرام مکارم شیرازی، وحید خراسانی اور آیت اللہ مصباح یزدی نے حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر کی غبار روبی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں  صوبہ خراسان رضوی کے بعض علماء ، اعلی حکام ، شہداء اور جانبازوں کے اہلخانہ بھی موجود تھے۔

News Code 1882912

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 4 =