مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 غیر ملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ افغان پولیس حکام نے 3غیر ملکیوں کے قتل کی تصدیق کی ہے۔ افغان حکام کے مطابق تینوں افراد کو آج صبح پولیس ڈسٹرکٹ 9 سے اغوا کیا گیا ،قتل کئے جانے والے غیر ملکیوں کا تعلق ہندوستان ،مقدونیہ اور ملائیشیا سے ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 غیر ملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ افغان پولیس حکام نے 3غیر ملکیوں کے قتل کی تصدیق کی ہے۔
News ID 1882749
آپ کا تبصرہ