مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سنگاپور کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آسیان کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے ضمن ميں ویتنام کے وزير خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ویتنام کے وزير خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID 1882740
آپ کا تبصرہ