مہر خبررساں ایجنسی نے طلوع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات میں ہائی وے پر مسافر بس بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور35 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے فراہ کے شہر ہرات میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیاجس کا نشانہ کابل قندھار ہائی وے سے گزرنے والی مسافر بس بنی۔دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں،مسافر بس کابل جا رہی تھی۔
افغانستان کےصوبہ فراہ کے شہر ہرات میں ہائی وے پر مسافر بس بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور35 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1882682
آپ کا تبصرہ