21 جولائی، 2018، 2:09 PM

اسرائیلی توپخانہ کا غزہ پٹی کے شمال میں حملہ

اسرائیلی توپخانہ کا غزہ پٹی کے شمال میں حملہ

اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں حماس سے متعلق ایک مرکز پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین آلان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں حماس سے متعلقہ ایک مرکز پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے اس حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیتون علاقہ میں حماس کے ایک سینٹر کو نشانہ بنايآ گيا ہے۔

News Code 1882410

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha