20 جولائی، 2018، 2:17 PM

روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا دریافت

روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا دریافت

جنوبی کوریا کو روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا مل گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کو روسی جہاز کے ملبے سے 100 ارب پائونڈ کا سونا مل گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے اہلکاروں کو 113 سال قبل ہونے والی بحری جنگ میں ڈوب جانے والے روسی جنگی بحری جہاز کے ملبے سے 150 ٹریلین وان سکے (100 ارب پائونڈ)ملے ہیں۔یہ سونا جنوبی کوریا جزیرے اولیونگدو سے 1400 فٹ گہرائی سے ملے ہیں۔

News ID 1882389

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha