17 جولائی، 2018، 8:08 PM

اسرائیلی وزير کی غزہ میں داخل ہونے کی دھمکی

اسرائیلی وزير کی غزہ میں داخل ہونے کی دھمکی

اسرائیل کی سکیورٹی کے وزیر نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کی سکیورٹی کے وزیرگلعاد اردان  نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔ اسرائيلی سکیورٹی کے وزير نے کہا کہ اسرائیل ہمہ گیر جنگ نہیں چاہتا اور اسرائیلی فوج ایسے اقدام پر راضی نہیں ہے لیکن اگر ضرورت پڑی تو اسرائيل فوج غزہ میں داخل ہوجائے گي۔

News ID 1882306

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha