15 جولائی، 2018، 8:41 PM

برطانوی وزیر نے غیر اخلاقی الزام کے بعد استعفی دیدیا

برطانوی وزیر نے غیر اخلاقی الزام کے بعد استعفی دیدیا

برطانیہ کے وزير تجارت نےغیر اخلاقی جرائم میںم لوث ہونے کے الزام کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے وزير تجارت نےغیر اخلاقی جرائم میںم لوث ہونے کے الزام کے بعد عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر نے 2 کارکن خواتین کو 2 ہزار غیر اخلاقی پیغام ارسال کئے تھے۔

News ID 1882254

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha