آئیوری کوسٹ میں فرانس کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک

آئیوری کوسٹ میں فرانس کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ۔ جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئیوری کوسٹ میں فرانس کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ۔ جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ مشترکہ فوجی مشق کے درمیان پیش آيا ہے۔

فرانسیسی وزارت دفاع نے اس حادثے کی تائید کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے پائلٹ کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

News Code 1882139

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha