مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابید ہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ عراقی وزير اعظم نے کرکوک مکے اطراف میں داعش کے باقی ماندہ عناصر کے خلاف عراقی فورسز کی کارروائی کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام اپنے شہداء کا وہابی دہشت گردوں سے ضرور انتقام لیں گے۔ العبادی نے کہا کہ شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی موجودگی ابھی بھی عراق کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔
عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق میں وہابی د ہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔
News ID 1882125
آپ کا تبصرہ