مہر خبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی نے اس سفر میں سوئیزرلینڈ کے صدر اور آسٹریا کے صدر کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر حسن روحانی نے اس سفر میں سوئیزرلینڈ کے ساتھ تین جبکہ آسٹریا کے ساتھ 4 معاہدون پر دستخط کئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1881962
آپ کا تبصرہ