4 جون، 2018، 7:37 PM

تیونس کے سمندر میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 35 افراد ہلاک

تیونس کے سمندر میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 35 افراد ہلاک

تیونس کے جنوبی ساحل کے قریب سمندر میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 35 مہاجرین ہلاک ہو گئے جبکہ 68 کو بچا لیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ تیونس کے جنوبی ساحل کے قریب سمندر میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 35 مہاجرین ہلاک ہو گئے جبکہ 68 کو بچا لیا گیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق کشتی میں 180 مہاجرین سوار تھے، ریسکیو اہلکاروں نے 35 تارکین وطن کی لاشوں کو سمندر سے نکال لیا ہے، بچنے والوں میں تیونس اور دیگر 7 ممالک کے شہری شامل ہیں جن میں آئیوری کوسٹ، مالی، مراکش، کیمرون شامل ہیں۔

News Code 1881194

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha