مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں ریت کے شدید طوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا، ٹریفک انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔چین کے صوبے زی جیانگ میں اچانک ریت کا طوفان اُمڈ آیا ۔ ایسی تیز ہوائیں چلیں کہ درخت جھولنے لگے، ٹرک الٹ گیا اور ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوگئی۔ موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سےلوگوں کو گھروں سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔
چین میں ریت کے شدید طوفان نے نظام زندگی کو درہم برہم کردیا، ٹریفک انتظامیہ نے کئی ہائی ویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔
News ID 1880979
آپ کا تبصرہ