24 مئی، 2018، 10:50 AM

صومالیہ میں خطرناک طوفان سے 50 افراد ہلاک

صومالیہ میں خطرناک طوفان سے 50 افراد ہلاک

افریقی ملک صومالیہ میں طوفان باد و باراں کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افریقی ملک صومالیہ میں طوفان باد و باراں کے نتیجے میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ساگر نامی طوفان نے صومالیہ  میں تباہی مچا دی ہے۔ مقامی عہدے داروں کا کہنا تھا کہ ’ساگر‘ اس علاقے کی تاریخ کا اب تک کا سخت ترین طوفان ثابت ہوا ہے۔ صومالیہ کی حکومت نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے۔

News ID 1880933

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha