10 مئی، 2018، 12:48 PM

داعش نے 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے

داعش نے 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے

شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔ شامی ذرائع کے مطابق داعش دہشت گردوں نے دیر الزور کے مشرق میں ہجین علاقہ میں 5 نہتے اور بے گناہ شہریوں کے سر قلم کئے ہیں۔

News Code 1880609

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha