مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے تین وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔وہابی دہشت گرد ،وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے لیے فنڈز جمع کرنے کراچی آئے تھے ۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ثاقب میمن کے مطابق گرفتار وہابی دہشت گردوں کا تعلق وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم سے ہے ، وہ کالعدم تنظیم کے لیے اندرون سندھ سے فنڈز اکھٹا کر نے کے لئے کراچی آئے تھے ، گرفتار شدہ دہشت گردوں نے چار سال قبل ایک شخص کو قتل بھی کیا تھا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے تین وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
News ID 1880359
آپ کا تبصرہ