5 اپریل، 2018، 5:55 PM

ترکی کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ترکی کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

ترکی کے اسکی شہر میں واقع یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے اسکی شہر میں واقع یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اسکی شہر میںو اقع عثمان غازی یونیورسٹی میں پیش آیا۔ اسپوٹنک کے مطابق اس یونیورسٹی کے ایک اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔مسلح شخص کو پولیس نے حراست میں لےلیا ہے۔

News ID 1879854

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha