مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں دستی بم حملے کے نتیجے میں امریکی اتحاد سے منسلک 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام میں امریکی اتحادی فوج کے بیان کے مطابق اس حملے میں 5 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں ۔نئے سال میں امریکی اتحاد سے وابستہ 10 فوجی اب تک ہلاک ہوچکے ہیں۔
شام میں دستی بم حملے کے نتیجے میں امریکی اتحاد سے منسلک 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1879721
آپ کا تبصرہ