30 مارچ، 2018، 6:19 PM

فرانس کا شام کے علاقہ منبج میں فوج بھیجنے کا اعلان

فرانس کا شام کے علاقہ منبج میں فوج بھیجنے کا اعلان

فرانس کے صدر نے کہا ہے کہ فرانس شام کے سرحدی شہر منبج میں فرانسیسی فوج کے دستے روانہ کرےگا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس کے ماریان نشریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدرمیکرون نے کہا ہے کہ فرانس شام کے سرحدی شہر منبج میں فرانسیسی فوج کے دستے روانہ کرےگا۔ فرانسیسی صدر نے کرد باغیوں کے رہنماؤں سے ملاقات میں کہا کہ فرانس ترک فوج کی پیشقدمی کو روکنے کے لئے اپنے فوجی منبج روانہ کرےگا۔

News Code 1879716

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha