جماعت اسلامی کا اسرائیل کو فضائی حدود دینے پر افسوس کا اظہار

پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے  اسرائیل اور ہندوستان کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔ سراج الحق نے کہا کہ ہم امریکہ اور اس کے ناپاک عزآئم کے خلاف ہیں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظءار کرتے ہیں۔

News Code 1879551

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =