25 فروری، 2018، 11:40 AM

سکھرمیں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3افراد ہلاک

سکھرمیں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3افراد ہلاک

پاکستان کے علاقہ سکھرمیں گڈانی پھاٹک کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ سکھرمیں گڈانی پھاٹک کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں صادق گڈانی، اس کی بیوی اور ایک رشتہ دار خاتون شامل ہے۔

News ID 1878969

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha