مہر خبررساں ایجنسی المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی فوج کے سربراہ جنرل جوزف عون نے کہا ہے کہ لبنانی فوج اسرائيل کی ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ لبنانی فوج ملک اور قوم کے دفاع کے لئے دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دےگی۔
لبنانی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنانی فوج اسرائيل کی ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
News ID 1878864
آپ کا تبصرہ