مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذراغع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں 40 ہزار سے زائد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ہندوستانی حکومت کی جانب سے کشمیر میں40 ہزار سے زائد مزید نیم فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ یہ اہلکار آنے والے پنچایتی انتخابات کے دوران سکیورٹی کے فرائض بھی انجام دیں گے۔
ہندوستانی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں 40 ہزار سے زائد فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔
News ID 1878494
آپ کا تبصرہ