28 جنوری، 2018، 12:45 PM

کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کشمیر میں مظاہرین پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نےمشتعل مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نےمشتعل مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ادھر ہندوستانی فوجیوں نے ککر ناگ کے علاقے وٹنارڑ کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی شروع کررکھی ہے۔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں علیحدگی پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ کئی ھہائیوں سے جاری ہے۔

News ID 1878344

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha